Rana Zeshan Sarwar Sarwar Khan عنوانات ذکر خاندان بھاٹی/بھٹی راجپوت بالمطابق مستند پیڑھی نامہ و ونشاولی : کچھواہا راجپوت خاندان:۔ ذکر خاندان بریاہ راجپوت رگھو بنسی ہریانہ کے پنوار راجپوتوں کی مستند تواریخ و پیڑھی نامہ : [1:02 pm, 11/03/2025] Rana Zeshan Sarwar Khan, Rawalpindi: ہریانہ کے پنوار راجپوتوں کی مستند تواریخ و پیڑھی نامہ : یہ پوسٹ ہریانہ کے راجپوتوں کے متعلق ہے۔ چھتیس شاہی کھشتریہ راجپوت خاندان کی فہرست بالمطابق موجودہ دور بالحساب پراچین تواریخ : اب یہاں پر چھتیس مین شاہی خاندانوں کی فہرست درج کی جاتی ہے : ● راجہ لو بن رامچندر والئی اجودھیا ● جٹ : ذکر خاندان بڈگوجر۔ سیکروال۔ پنہار۔ کہرار (رگھو بنسی) میواتی کھشتری خاندانوں کی ترتیب بنس وار پال اور گوت سے ہیں۔ راندو پنوار راجپوت قبائل کی آبادی و دیہات کی تفصیل:۔ ...